بین الاقوامی گروپ:ایران کے سابق وزیر خارجہ سربراہ ڈاکٹرعلی اکبرولایتی نے کہا ہے کہ ایران کو پہلے بھی ناتجربہ کار افراد کی طرف سےدھمکیاں ملتی رہی ہے اور امریکہ کی نئی حکومت کو جلدہی پتہ چل جائے گا کہ اس کی دھمکیاں بیکار، بے سود اور بے فائدہ ہیں
خبر کا کوڈ: 3502425 تاریخ اشاعت : 2017/02/03